Advertisement

BONZER NOVELIANS : Itni Mohabbat Karo Na By Zeenia Sharjeel COMPLETE

💕 ONE OF THE MOST ROMANTIC NOVEL💕

 Written by Zeenia Sharjeel.. 

Zeenia Sharjeel wrote many novels and this is her 1st and most famous one..

 🍁Sneak Peak🍁



"اپنے پاگل پن کے مظاہرے بن کرو حور نہیں تو تمہیں یہ سمجھانے میں مجھے دو منٹ نہیں لگے گیں کہ میں تم سے بڑا پاگل ہوں" 
زین نے وان کرتے ہوئے کمرے میں لاکر اسے بیڈ پر پٹخا 

مگر وہ اٹھ کر دوبارہ زین کی طرف بڑھی اور اس سے پہلے وہ کوئی ردعمل کا اظہار کرتی، زین نے ایک ہاتھ سے اس کے دونوں ہاتھ قابو کئے اور دوسرے ہاتھ سے گال پر ایک تھپڑ رسید کیا۔۔۔۔۔ 
حور کے منہ پر پڑنے والے تھپڑ نے حور کی بولتی بند کردی وہ آنکھیں پھاڑے یقینی کے عالم میں سامنے کھڑے شخص کو دیکھ رہی تھی

"آ گر اب دوبارہ تمہارے ہاتھ چلے یا زبان چلی تو دونوں کاٹ کر پھینک دوں گا"

TO READ COMPLETE 👇

Post a Comment

0 Comments