Advertisement

BONZER NOVELIANS : Ana By Jiya Abbasi Episode 1

انا 💓

از ۔ جیاعباسی💞

💕 ONE OF THE FAMOUS NOVEL💕 


Written by Jiya Abbasi with her Unique style.. 



 🍁Sneak Peak🍁




ورزشی جسم، کالے بال، گوری رنگت اور اوپر سے اس کی کانچ کی طرح چمکتی ہری آنکھیں۔ ایک دنیا اس کی دیوانی تھی مگر وہ مغرور شخص ایک نظر بھی کسی پر ڈالنا گوارا نہیں سمجھتا تھا۔
ہاتھ میں گھڑی باندھتا کمرے سے نکلا ہی تھا جب ہاتھ میں کپڑے لیے وہ اپنی ہی دھن میں سیڑھیاں چڑھتی اس سے ٹکرائی۔ عین ممکن تھا وہ زمین بوس ہوجاتی مگر دو مضبوط بازوں نے اسے گرنے سے پہلے ہی تھام لیا۔ کپڑے ہاتھ سے نیچے گر چکے تھے۔ وہ چہرے پر آئے بالوں کو کان کے پیچھے کرتی سامنے کھڑے شخص کو دیکھ رہی تھی۔ جس نے اسے مضبوطی سے تھاما ہوا تھا۔ چہرے پر الجھن واضح طور پر دکھائی دے رہی تھی۔ مگر یہ الجھن اس لڑکی کے ٹکرانے کی وجہ سے نہیں تھی۔ بلکہ۔۔۔ اس لڑکی کی آنکھوں میں تیرتی نمی کی وجہ سے تھی۔
وہ خود کو سنبھالتی کپڑے اُٹھا کر اپنے کمرے میں چلی گئی اور وہ وہیں کھڑا اسے جاتے دیکھتا رہا۔

TO READ 👇









Post a Comment

0 Comments