عشق میں
تحریر: عرشیہ صادقArshiya Sadique is a new social writer.. Her writing style is very adorable..
Read and enjoy this one.
💕 Sneak Peak 💕
تم بتاؤں سحرش تم سب تو ایک ہی یونیورسٹی سے پڑھے ہونا پھر تمہیں تو پتا ہی ہونگا ۔کہ بھائی کے ساتھ کون کون رہتا تھا ۔
مجھے کیا پتا میں کونسا انN لوگوں کی جاسوسی کرتی تھی ۔
اوہو،،،،،،،،،،، بھئی کامنسینس کی بات ہے !!!!!!!
یہ ذہین میں لاؤں کہ وہ زیادہ تر وقت کس کے ساتھ گزارتے تھے کیا پھر آگے پیچھے کس کے پھرتے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟
شہزینہ نے اپنی بات سمجھانی چاہی
وقت تو وہ زیادہ تر زیان اور خضر کے ساتھ گزار تا تھا اور آگے پیچھے وہ سر سلطان کے پھرتا تھا ۔اب یہ فیصلہ تم لوگ کرو کہ وہ کسے پسند کرتا ہے اور کس سے شادی کا خواہشمند ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
TO READ 👇
&
DOWNLOAD
0 Comments
If you have any query ask to us!