Dil Yun Mile Hamaray 💕 💕
💕 ONE OF THE MOST ROMANTIC NOVEL 💕
Written by Zeenia Sharjeel..
Zeenia Sharjeel wrote many novels and this is her another famous one..
💕 Sneak Peak 💕
جہانگیر بیڈ روم میں آیا تو آغول خاموشی سے صوفے پر بیٹھی ہوئی تھی،، جہانگیر کو کمرے میں آتا دیکھ کر وہ کمرے سے باہر نکلنے لگی۔۔۔۔ جہانگیر اس کی راہ میں دیوار بن کر کھڑا ہوگیا،، آغول اسے نظر انداز کرتی ہوئی دوسری سائیڈ سے نکلنے لگی مگر جہانگیر دوبارہ اس کی راہ میں حائل ہوا۔۔۔آغول جہانگیر کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اسے دھکا دیتی ہوئی پیچھے ہٹانے لگی مگر جہانگیر اپنی جگہ سے ایک انچ بھی نہیں ہٹا بلکہ اس نے آغول کو آرام سے اپنے حصار میں لے لیا
"چھوڑے مجھے ناراض ہو میں آپ سے، آئی ہیٹ یو"
آغول اس کے حصار میں مچلتی ہوئی بولی اور اپنا آپ اس سے چھڑوانے لگی مگر جہانگیر کے آگے اس کی ذرہ برابر نہیں چلی وہ اس کو باہوں میں بھرتا ہوا بیڈ تک لے کر آیا
"بہت برے ہیں آپ جہانگیر، آپ کو ذرا بھی احساس نہیں ہوتا غصے میں میرا"
جہانگیر اسے بیڈ پر بٹھا کر اس پر جُھکنے لگا تو آغول روتی ہوئی اسے پیچھے ہٹا کر بولی
"تم نے احساس کیا مذاق کرتے وقت میرا،، ایک پل کو سوچا جو تم مذاق مجھ سے کر رہی ہوں اس سے مجھ پر کیا گزری گی،، جانتی ہو کیا حالت ہو گئی تھی میری،، کیا کیا خیالات آ رہے تھے دماغ میں،، یہاں تک کیسے پہنچا تھا میں،، دو بار میرا ایکسیڈنٹ ہوتے ہوتے بچا ہے اچھا ہوتا کہ ایکسیڈنٹ میں مر جاتا اور برے انسان سے تمہاری زندگی بھر کے لئے جان چھوٹ جاتی ہے"
آغول اس کے ہونٹوں پر اپنا ہاتھ رکھ چکی تھی مگر وہ آغول کا ہاتھ اپنے ہونٹوں سے ہٹا کر اپنا جملہ مکمل کرتا ہوا بولا
"آپ کے ساتھ آج کا دن گزارنا چاہتی تھی اس لئے مذاق کر لیا تھا مگر مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس کے صلے میں چماٹ ملے گا مجھے"
آغول ابھی بھی اس سے شکوہ کرتی ہوئی بولی، جہانگیر بیڈ پر اپنے دونوں ہاتھ رکھتا ہوا اپنا چہرہ آغول کے قریب لایا
"مجھے چماٹ مار کر تم بھی اپنا بدلہ اتار لو"
جہانگیر آغول کا گال نرمی سے اپنے ہونٹوں سے چھوتا ہوا بولا
"میں کیوں مارو آپ کو چماٹ،، آپ خود مارے اپنے آپ کو،، تاکہ آپ کو معلوم ہو کہ کتنا سخت اور بھاری ہاتھ ہے آپکا"
آغول کی بات سن کر جہانگیر اس کے چہرے پر مزید جُھکتا ہوا اسے پیار کرنے لگا
mediafire link
is not available yet
DOWNLOAD
(for G. Drive downloading click the right arrow button ↗)
(for G. Drive downloading click the right arrow button ↗)
0 Comments
If you have any query ask to us!