Advertisement

BONZER NOVELIANS : Jane Shah By Gumnam Raaj Episode 10

    Jane Shah By Gumnam Raaj   💕 💕





 💕 ONE OF THE ROMANTIC NOVEL 💕





 Written by Gumnam Raaj.. 
This is a very beautiful novel so read and give your precious feedback


💕 Sneak Peak 💕

جان شاہ اپنے کمرے میں داخل ہوئ تو نظر اپنے بیڈ پر موجود شاہ پر پڑی جو اسے ہی دیکھ رہا تھا

وہ جو یک ٹک اسے دیکھ رہی تھی اب بیڈ سے اٹھتے ہوئے اپنی طرف بڑھتے دیکھ ہوش میں آئ اور جلدی سے باہر کی جانب بڑھی لیکن اسکی کوشش کو پل میں ناکام بناتےاسنے اسے اپنے جانب کچھا اسکی کمر میں باذو ڈالے دونوں کے بیچ کا فاصلہ ختم کر دیا تھا
وہ مچلی تھی اسکی مضبوط گرفت میں
چھوڑے مجھے پلیز 
چھوڑے مجھے؟؟؟آنسو آنکھوں سے بہنے کو بیتاب تھے اس سے پہلے کے وہ اور کچھ کہتی وہ اپنا چہرہ اس کے چہرے کے نزدیک لے آیا جبکہ اس کے اسطرح کرنے سے مقابل نے اپنی سانس روک لی تھی وہ ڈر رہی تھی کیوں کہ اگر وہ زرا سا بھی اپنے ہونٹوں کو حرکت دیتی تو وہ مقابل کے ہونٹوں کو چھوجاتے۔۔۔
اسے اپنے بےحد نزدیک کیے جب وہ بولا تو لہجہ بہکا سا تھا۔۔۔
چھوڑ دیتا تمھیں اگر تم سے بے خبر رہتا۔۔
چھوڑ دیتا تمھیں اگر تمہاری جھلک نہ دیکھی ہوتی 
چھوڑ دیتا تمھیں اگر تم سے عشق نہ ہوا ہوتا۔۔۔
کہتے ہی بہت ہی شدت کے ساتھ اسکے ہونٹوں کو اپنے لبوں میں قید کر گیا۔۔
وہ جو بنا حرکت کیا اسے سن رہی تھی اس حرکت سے اسکی بانہوں میں پھڑپھڑا کر رہے گئی تھی۔۔۔۔
کافی دیر بعد جب اپنے ہونٹوں میں اسکے خون کا ذائقہ گھلتا ہوا محسوس کرتے وہ اس سے دور ہوا۔۔۔۔بکھرتی سانسوں اور ہونٹوں پر ہوتی جلن نے اسکے آنسوؤں میں روانی پیدا کردی۔۔
سرخ آنکھوں کے سے دیکھتی وہ اس سے اپنی نفرت کا اظہار کر گئ تھی
نفرت کرتی ہوں میں آپ سے 
دنیا میں سب سے زیادہ نفرت کرتی ہوں میں آپ سے
اپنے لیے اسکی نفرت کا سنتے شاہ کا چہرہ غضب ناک ہوا تھا 
کہاں برداشت کر سکتا تھا وہ اپنے لیے اسکی نفرت جس سے وہ عشق کرتا تھا جسکے کی روح کو اپنے وجود میں بسا لینے کی چہا ہر چیز سے بیگانا کر گئ وہ جو ایک دوسرے کے محرم تھے
اب دنیا میں سب سے زیادہ محبت بھی مجھ سے ہی کرو گی جان شاہ
کہتے ہی وہ اسکی گردن پر موجود تل پر اپنے ہونٹ رکھ چکا تھا
اس کو اپنی گردن پر جھکا دیکھ اب سہی معنوں میں اسکی جان نکلی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Mediafire link


Post a Comment

0 Comments